21-Jul-2019 /18- Dhū al-Qa‘dah-1440

Latest Questions


Q #
1327

سوال یہ ہے۔کہ میقات اگر وہ سعودی عرب میں أتے ہیں احرام نہیں باندھا ہوتا کسی نے بھی سعودی عرب کی سر زمین پہ أ گۓ اس کے بعد یہاں تین میقات ہیں ایک میقات جحفہ ایک میقات طاٸف اور ایک مدینے کے اندر ہے جو احرام باندھ کر نہیں أۓ کیا وہ یہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کرنے جا سکتے ہیں یہ پوچھنا ہے جو احرام نہ باندھیں مثلا یہ سوال اس لیے پوچھ رہا ہوں جیسا کہ کہتے ہیں کہ کپڑا نہ لگے تواس سے بہتر ہے وہاں سے أ جایں پھر یہاں انہیں لے جایں پھر وہ وہاں سے وہ احرام کہاں سے باندھیں یعنی جو جگہیں مختص ہیں حرم میں مکے سے باہر مکہ مکرمہ میں میقات مسجد عاٸشہ ہے وہ صرف مکہ والوں کے لیے ہے جو مدینہ سے أتے ہیں وہ مدینہ والے میقات سے احرام باندھتے ہیں جو طاٸف سے أتے ہیں وہ طاٸف والے سے باندھتے ہیں باقی جوفہ ہے جو ینبوع والی ساٸیڈ سے أتے ہیں وہ وہاں سے باندھتے ہیں اگر سوال میں کمی ہو تو أپ دوبارہ پوچھ سکتے ہیں مگر جواب تفصیل سے چاہیے

Category: Hajj and Umrah (احكام الحج والعمرة) - Asked By: ساجد الرحمان - Date: Apr 23, 2019



Q #
1318

سوتیلی ماں سے پردے کا حکم

والد کے انتقال کے بعد سوتیلی ماں سے پرده هے یا نهیں؟ محمد عبد اللہ

Category: Nikah and Weddings (كتاب النكاح والزواج) / Maharim - Asked By: محمد عبداللہ - Date: Feb 11, 2019



Q #
1310

سنت عبادت اور سنت عادت سے کیا مراد ہے

سنت عبادت اور سنت عادت سے کیا مراد ھو سکتی ھے امور عبادت

Category: Sunnah and Innovation (كتاب السنة والبدعة) - Asked By: حماد عامر - Date: Jan 30, 2019



Categeories