16-Oct-2018 /05- Ṣafar-1440

Question # 7224


islam main gunah k bad maafi ka kya matlab hai

islam main gunah k bad maafi ka kya matlab hai Allah talah maafi mangne pe saza se bari krdete hain ya phir wo gunah ya galati nama e amal se bi mita di jati hai....detail ans required from mufti sahab.

Category: Allowed and Prohibited Matters / Sins - Asked By: Miss Sehrish - Date: Jun 03, 2018 - Question Visits: 23



Answer:


الجواب باسم ملھم الصواب حامدا و مصلیا
اگر گناہ کا تعلق حقوق اللہ سے ھے تو سچی توبہ سے وہ گناہ نامہ اعمال سے ختم کر دیا جاتا ھے اور اس پر سزا بھی اللہ کی رحمت سے نہیں ھو گی۔
البتہ اگر وہ امر عبادات میں۔سے تھا جیسے نماز ،روزہ زکواة، حج تو توبہ سے گناہ تو معاف ھو جائے گا ،عمل بدستور ذمے میں رھے گا اور اس کی قضا جیسے نماز،روزہ رکھنے پڑھے گے یا ادائیگی کرنی پڑے گی جیسے زکواة، حج ۔
اگر حقوق العباد میں سےتھا تو صاحب حق سے بھی معاف کرانا پڑے گا ۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ محمد حماد فضل
نائب مفتی دارالافتا جامعہ طہ
الجواب صحیح
مفتی زکریا
مفتی جامعہ اشرفیہ لاھور
3 جون 2018
18 رمضان 1439



Share:

Related Question:

Categeories