25-Apr-2019 /19- Sha‘bān-1440

Question # 7271


instalment pe cheez Lene ka Hukm

Assalam alaikum
Kia instalment pay chez lena jaiz ha??

Category: ijaara - Asked By: Ume AbduLLAH - Date: Jan 30, 2019



Answer:


الجواب باسم ملھم الصواب حامدا و مصلیا
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
قسطون پر اشیاء کی خرید و فروخت درست ھے مگر چند شرائط کا لحاظ ضروری ھے۔
1۔چیز بیچنے والے کے قبضے اور ملکیت میں ھو۔ ایسا نہ ھو کہ ببچنے والا سودا ھونے کے بعد خرید رھا ھو۔
2۔ایک قیمت پہلے طے کر لی جائے ۔چاھے نقد کے مقابلے میں وہ زیادہ ھو۔مگر جب طے ھو جائے تو پھر کسی بھی قسم کا اضافہ جائز نہیں۔
3۔سود نہ ڈالا جائے ۔
ان شرائط کا لحاظ بہت ضروری ھے ۔بصورت دیگر یہ خرید و فروخت درست نہ ھو گی۔

واللہ اعلم بالصواب
کتبہ محمد حماد فضل
نائب مفتی دارالافتا جامعہ طہ
19 جنوری 2019
13 جمادی الاول1440



Share:

Related Question:

Categeories