11-Dec-2018 /02- Rabī-u-Thani-1440

Question # 7240


313 دفعہ بسم اللہ لکھنایکم محرم کو۔؟

کیا یکم محرم کو 313 دفعہ بسم اللہ لکھ کر رکھے تو سارا سال مصائب سے محفوظ رہتا ھے ۔یہ مفتی اعظم پاکستان ،مفتی شفیع صاحب رح نے جواھر الفقہ میں لکھا ھے ۔اس پر عمل کا کیا حکم ھے ۔

Category: Allowed and Prohibited Matters / Special days and festivals - Asked By: نوشین - Date: Sep 15, 2018 - Question Visits: 10



Answer:


الجواب باسم ملھم الصواب حامدا و مصلیا
مذکورہ عمل ،بزرگوں کے مجربات اور بزرگوں کے اعمال سے ھے ۔سنت سے ثابت نہیں۔بزرگوں کا عمل سمجھتے ھوئے کیا جا سکتا ھے ۔البتہ مسنون مت سمجھیں۔
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ محمد حماد فضل
نائب مفتی دارالافتا جامعہ طہ
الجواب صحیح
مفتی زکریا
مفتی جامعہ اشرفیہ لاھور
11 ستمبر 2018
یکم محرم الحرام 1440



Share:

Related Question:

Categeories