29-Jan-2020 /03- Jumādu-Thani-1441

Questions Under: Promises


Q #
1372
استادجی اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! استادجی آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا مسئلہ یہ ہےکہ ایک عورت ہے اسکا اپنے خاوندکے ساتہ اکثر جھگڑا ہوتارہتاتھا توایک تیسراآدمی جس نے انکا رشتہ کروایاتھا اس نے اس عورت سے قرآن پاک پرہاتھ رکھوایا اور کہلوایاکہ تم ہمیشہ میرا ساتھ دوگی اور جومیں کہوں گا میری بات مانوگی اور اگرآپ ایساکرتی ہوتو میں بھی یہی الفاظ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہتاہوں اور آپ کے ہر مسئلہ کو حل کروں گا تو ان دونوں نے قرآن پاک پر ہاھ رکھ کر یہی الفاظ کہے لیکن جس قرآن پاک پر ہاتھ رکھنا تھاوہ ایک غلاف میں تھااس میں قرآن پاک نہیں تھاکوئی اور دینی کتاب تھی اور اس بات کا صرف عورت کوعلم تھا۔اور اسی طرح دونوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھا اور الفاظ کہے ۔ لیکن عورت کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور عورت نے اکیلی تنہا قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر وہی الفاظ دہرائے ۔ اب وہ عورت سمجھتی ہےکہ یہ میرا آدمی کودھوکہ دینا بہت غلط ہے اور میں اس سے معافی مانگناچاہتی ہوں لیکن اگر اسکو یہ بتاتی ہوں تو گھر میں لڑائی کا فساد کا خطرا ہے اور قرآن پاک پر ہاتھ رکہنا بہت بڑی بات میں اس پر پورا نہی اتر سکتی میں نہی جانتی کہ یہ(قرآن پاک پر ہاتھ رکھنا)قسم ہے یا وعدہ ہے لیکن میں اسکو ختم کرنا چاہتی ہوں۔ آپ سے درخواست ہےکہ اسکا کوئی نا کوئی حل ضرور بتادیں ۔ محمد رضوان معاویہ

Category: Promises - Asked By: رضوان معاویہ - Date: Oct 08, 2019



Categeories