11-Dec-2018 /02- Rabī-u-Thani-1440

Questions Under: Hala and Haram


Q #
1251
#1251 Topic related to halal and haram کتاب ما یتعلق بالحلال و الحرام URGENT السلام علیکم حضرت۔ ایک مسلہ پوچھنا ہے کہ: کل ہمارے بچوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر پارٹی رکھی ہے جس میں ہر بچہ گھر سے کچھ کھانے یا پینے کی چیز لے کر آئیگا۔ ٹوٹل 12 بچے ہیں لیکن ان میں سے دو بچوں کے والد کی کمائی ٹھیک نہیں۔ باقی 10 بچوں کے والد کی کمائی کا کچھ علم نہیں۔ 1۔ جن کی کمائی کا علم نہیں ان کا لایا ہوا item ہمارے بچے کھا سکتے ہیں؟ 2۔ کیا ایسی one dish پارٹیوں میں طیب نفس کا مسلہ بھی ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے؟ کہ ہو سکتا ہے کہ کلاس میں کسی بچے کے والد (یا دفتر میں اگر ہو تو کسی colleague) کے مالی حالات اس میں شمولیت کی اجازت نہ دیتے ہوں اور وہ صرف اپنی ساکھ کی خاطر مجبورا شامل ہو! ط اللہ پاک ہمارے بچوں کو اور آگے بڑھائیں کہ یہ مسلہ آپ سے پوچھنے پر ان کا اصرار ہے۔ اور اگر معاملہ نازک ہے تو یہ بچے شامل نہ ہونے کے لئے بھی تیار ہیں۔ الحمد للہ۔ 3۔ اس معاملے میں آپ بچوں کی راہنمائی کے لئے کوئی اور مشورہ دینا چاہیں تو سعادت ہو گی۔ جزاک اللہ۔

Category: Hala and Haram / Halal and Haram Food - Asked By: محمد ثاقب - Date: Jul 13, 2018 - Question Visits: 16





Categeories