24-Feb-2019 /18- Jumādu-Thani-1440

Questions Under: Sunnah and Innovation (كتاب السنة والبدعة)


Q #
1008
۱۲ ربیع الاول کو جشن میلاد منانا بدعت کیسے جب کہ اس کے دلائل مولانا کوکب نورانی صاحب یہ بیان کرتے ھیں۔ 1۔جب مسیلمہ کذاب کے ساتھ مقابلہ میں بہت سے حفاظ صحابہ کرام رضی الله اجماعین شہید ھوئے تو حضرت عمر رضی الله عنہ نے حضرت ابوبکر  رضی الله عنہ کو قرآن جمع کر کے کتابی شکل میں لانے کا کہا، اس پر ابوبکر  رضی الله عنہ نے کہا کے جو کام نبی علیہ السلام کے زمانے میں نہیں ھوا تو میں کیسے کر سکتا ھوں۔ اس کے بعد حضرت عمر رضی الله عنہ کے اصرار پر آپ نے قرآن جمع کرنا شروع کیا۔ 2۔٢٠ تراویح کی جماعت حضرت عمر رضی الله عنہ کے زمانے میں شروع کی گئی۔ 3۔ جمعہ کی پہلی اذان جو کے خطبہ کی اذان کے علاوہ ھے، حضرت عثمان رضی الله عنہ کے دور میں شروع ھوئی۔ 4۔ قرآن پر اعراب بھی بعد کے دور کی چیز ھے اور ۳۰ پاروں کی تقسیم بھی۔ 5۔ مسجد کے گنبد اور مینار بنانا تاکے دوسری عمارتوں سے جدا نظر آئی یہ کام بعد کی ایجاد ھے۔ 6۔ صححہ ستہ کی کتابیں، مدارس کا نظم اور ترتیب ساری بعد کی چیزیں ھیں۔ 7۔ اسی طریقے سے اگر ہر چیز جو نبی علیہ السلام کے زمانے میں نہیں ھوئی اور بعد میں کسی فائدے کے لئے شروع کی گئی وہ بدعت نہیں محمد عامر

Category: Sunnah and Innovation (كتاب السنة والبدعة) - Asked By: محمد عامر - Date: Feb 12, 2019



Q #
1310
سنت عبادت اور سنت عادت سے کیا مراد ھو سکتی ھے امور عبادت

Category: Sunnah and Innovation (كتاب السنة والبدعة) - Asked By: حماد عامر - Date: Jan 30, 2019







Q #
227



Q #
1008
۱۲ ربیع الاول کو جشن میلاد منانا بدعت کیسے جب کہ اس کے دلائل مولانا کوکب نورانی صاحب یہ بیان کرتے ھیں۔ 1۔جب مسیلمہ کذاب کے ساتھ مقابلہ میں بہت سے حفاظ صحابہ کرام رضی الله اجماعین شہید ھوئے تو حضرت عمر رضی الله عنہ نے حضرت ابوبکر  رضی الله عنہ کو قرآن جمع کر کے کتابی شکل میں لانے کا کہا، اس پر ابوبکر  رضی الله عنہ نے کہا کے جو کام نبی علیہ السلام کے زمانے میں نہیں ھوا تو میں کیسے کر سکتا ھوں۔ اس کے بعد حضرت عمر رضی الله عنہ کے اصرار پر آپ نے قرآن جمع کرنا شروع کیا۔ 2۔٢٠ تراویح کی جماعت حضرت عمر رضی الله عنہ کے زمانے میں شروع کی گئی۔ 3۔ جمعہ کی پہلی اذان جو کے خطبہ کی اذان کے علاوہ ھے، حضرت عثمان رضی الله عنہ کے دور میں شروع ھوئی۔ 4۔ قرآن پر اعراب بھی بعد کے دور کی چیز ھے اور ۳۰ پاروں کی تقسیم بھی۔ 5۔ مسجد کے گنبد اور مینار بنانا تاکے دوسری عمارتوں سے جدا نظر آئی یہ کام بعد کی ایجاد ھے۔ 6۔ صححہ ستہ کی کتابیں، مدارس کا نظم اور ترتیب ساری بعد کی چیزیں ھیں۔ 7۔ اسی طریقے سے اگر ہر چیز جو نبی علیہ السلام کے زمانے میں نہیں ھوئی اور بعد میں کسی فائدے کے لئے شروع کی گئی وہ بدعت نہیں محمد عامر

Category: Sunnah and Innovation (كتاب السنة والبدعة) / Sunnah and Innovation (كتاب السنة والبدعة) - Asked By: محمد عامر - Date: Dec 23, 2017



Categeories